the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 18؍ مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے سابق طلبہ کی تنظیم مانو المنائی اسوسئیشن (مانو انجمن طلبائے قدیم) کی جانب سے یونیورسٹی کے داخلہ اعلامیہ پر مشتمل پوسٹر جاری کیا گیا۔ اس کا رسم اجرا ڈاکٹر محمد اسلم پرویز، وائس چانسلر نے اپنے دفتر میں کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ انجمن کا یہ کام یقیناًقابل ستائش ہے۔ اس سے طلبہ تک یونیورسٹی میں



چلائے جارہے کورسز کے متعلق شعور بیداری ہوگی۔ بطور خاص مدرسہ طلبہ کے لیے رابطہ (برج) کورسز کی مناسب تشہیر ضروری ہے۔ اس سے انہیں فنون، سائنسی و سماجی علوم میں اعلیٰ تعلیم کا موقع فراہم ہوگا۔ اس موقع پر صدر انجمن جناب اعجاز علی قریشی، نائب صدور سید علی حیدر رضوی، محمد عبدالباسط، جنرل سکریٹری محمد واحد علی خان، شریک معتمدین ایوب خان و سید توفیق احمد اور خازن جناب سید عبدالقیوم موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.